حاجی خان زمان سرور کی جانب سےامتیازفیروز گوندل کے اعزازمیں الوداعی دعوت

ممتازسماجی وکاروباری شخصیات کی شرکت

106
نائب ناظم الامورسفارت خانہ پاکستان امتیازفیروز گوندل کے اعزازمیں الوداعی دعوت
ابوظہبی(اردوویکلی)::گزشتہ رات ممتازسماجی شخصیت سابق ممبرایگزیکٹوبورڈ ابوظہبی چیمبرآف کامرس اینڈانڈسٹری وچئیرمین الابراہیمی گروپ حاجی خان زمان سرور کی جانب سے نائب ناظم الامورسفارت خانہ پاکستان امتیازفیروزگوندل کےاعزازمیں الوداعی دعوت کا اہتمام کیا جس میں سفارت خانہ پاکستان کے اعلی افسران علی عاشر،اسداللہ خان اورپاکستانی کمیونٹی کی ممتازسماجی وکاروباری شخصیات چوہدری محمدزمان ریحانیہ ،میاں امجدجاوید،محمدوقاص باچا،محمدزمان خان،شمس زمان خان سمیت دیگرشخصیات نے شرکت کی ۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

@media print { body { color: inherit; /* Ensures that the color is maintained */ } }