طارق جاویدقریشی کی ڈی آئی جی شاکرحسین سےملاقات

51
طارق  جاویدقریشی کی ڈی آئی جی شاکرحسین داوڑسےملاقات
دبئی(نیوزڈیسک)::گزشتہ رات ممتازپاکستانی بزنس مین مینجنگ ڈائریکٹررائٹ وے جنرل ٹرانسپورٹ وصدرگرینڈ اوورسیز کلب ابوظہبی طارق جاوید قریشی کی ایک نجی محفل میں  ڈی آئی جی آپریشن اسلام آباد شاکر حسین داوڑ سے ابوظہبی میں ملاقات ہوئی ۔ اس موقع پر ممتازسماجی وکاروباری شخصیت غلام عباس بھٹی، ملک محبوب ربانی، شہزاد ڈوگر، اشفاق ڈوگر اور عرفان سبحانی بھی ملاقات میں موجودتھے اس دوران متحدہ عرب امارات میں کاروبار کی ترقی اور باہمی دلچسپی کے امور پر گفتگو ہوئی۔

 

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

@media print { body { color: inherit; /* Ensures that the color is maintained */ } }