دبئی(اردوویکلی)متحدہ عرب امارات میں جولائی کے مہینے کے لیے ایندھن کی قیمتوں کا اعلان کر دیا گیا ہے گاڑی مالکان اگلے ماہ (یکم جولائی 2022 سے) پٹرولیم مصنوعات کی درج ذیل نئی قیمت ادا کیا کریں گے۔
• سپر98:)۔ فی لیٹر 4.63 درہم • (۔خصوصی 95:)۔ فی لیٹر 4.52 درہم۔۔)
• ای پلس 91:)۔فی لیٹر 4.44 درہم • (۔ڈیزل:)۔فی لیٹر 4.76 درہم ۔۔)