یو اے ای میں ستمبر میں پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی
متحدہ عرب امارات میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں ستمبر میں مزیدکم ہوں گی
ابوظہبی(اردوویکلی)::عالمی منڈی میں تیل کی مسلسل بلند قیمتوں کی وجہ سے اس سال قیمتوں میں تیزی سے اضافہ ہوا، لیکن گزشتہ ماہ میں 13 فیصد تک گر گیا۔یواے ای فیول پرائس کمیٹی کی جانب سے اعلان کے مطابق یکم ستمبر 2022سے یواے ای میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں درج ذیل ہونگی۔
• سپر 98: نئی قیمت 3.41درہم فی لیٹر— ماہ اگست میں 4.03درہم