کابل کے ایک ریسٹورنٹ میں دھماکے کے باعث 3 افراد ہلاک جبکہ 13 زخمی ہو گئے ہیں۔
افغانی میڈیا کے مطابق دارالحکومت کابل کے ایک ریسٹورنٹ میں دھماکے سے 3 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔
افغان حکام کے مطابق ریسٹورنٹ میں دھماکے سے 13 افراد زخمی بھی ہوئے ہیں۔
ریسٹورنٹ میں دھماکے کی نوعیت سے متعلق تحقیقات جاری ہیں۔
Advertisement