ابوظہبی(نیوزڈیسک)::گزشتہ رات ابوظہبی کے ایک مقامی ریسٹورنٹ میں ممتازپاکستانی بزنس مین مینجنگ ڈائریکٹرالبراعہ جنرل ٹرانسپورٹ وکنٹریکٹنگ ابوظہبی طارق محمودراجا،نے دوست احباب کے اعزازمیں ایک پرتکلف عشایئہ کااہتمام کیا جس میں پاکستان مسلم لیگ (ن)یواے ای کے مقامی مرکزی عہدیداران عبدالمجیدمغل،شوکت محمودبٹ،چوہدری محمدنواز،جمیل بنگیال،راجہ محمدخالد،مختارعباسی ،مسٹراعجاز،رانا محمدیوسف،،طارق جاویدقریشی،قاضی نثاراحمد،اظہرواسطی،سمیت دیگردوستوں کی شرکت،عشایئہ میں شریک مہمانوں نے پرتکلف عشائیہ کے اہتمام پرمیزبان طارق محمودراجاکاشکریہ اداکیا۔