بوندا باندی شروع، گراؤنڈ ڈھانپ دیا گیا

17
فوٹو بشکریہ سوشل میڈیا
فوٹو بشکریہ سوشل میڈیا

ایشیا کپ کا فائنل میچ شروع ہونے سے قبل کولمبو میں بوندا باندی شروع ہو گئی، گراؤنڈ ڈھانپ دیا گیا۔

سری لنکا اور بھارت کے درمیان ہونے والے ایشیا کپ کا فائنل میچ تاخیر سے شروع ہو گا۔

سری لنکا کا ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ 

ایشیا کپ کے فائنل میں سری لنکا نے بھارت کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔

بھارت کے کپتان روہت شرما نے کہا ہے کہ ٹاس جیت جاتے تو ہم پہلے بیٹنگ کرتے۔

سری لنکا کے  کپتان داسن شناکا کا کہنا ہے کہ پچ بیٹنگ کے لیے سازگار لگ رہی ہے، شام کے وقت کنڈیشنز تبدیل ہو سکتی ہیں۔ 

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

@media print { body { color: inherit; /* Ensures that the color is maintained */ } }