تین دہائیوں بعد دوبارہ سے جوہری تجربات شروع کرسکتے ہیں، صدر پیوٹن

48
فائل فوٹو۔
فائل فوٹو۔

روس کے صدر ولادیمیر پیوٹن نے کہا ہے کہ ان کا ملک تین دہائیوں بعد دوبارہ سے جوہری تجربات شروع کرسکتا ہے۔  

انہوں نے یہ بات سوچی شہر میں ایک اجلاس سے خطاب کے دوران کہی۔ 

روسی صدر کا مزید کہنا تھا کہ روس نے جوہری صلاحیت کے حامل کروز میزائل کا کامیاب تجربہ کیا ہے۔ جوہری صلاحیت سے لیس کروز میزائل بوریوستنک کا کوئی مقابل نہیں۔ 

صدر پیوٹن کے مطابق روس کو اپنا جوہری نظریہ تبدیل کرنے کی ضرورت نہیں۔ کوئی بھی عقلمند شخص روس کے خلاف جوہری ہتھیار استعمال کرنے کا سوچ بھی نہیں سکتا۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

@media print { body { color: inherit; /* Ensures that the color is maintained */ } }