امریکا ہمارا عظیم اتحادی ہے، اسرائیل
امریکی وزیرخارجہ انٹونی بلنکن کی اسرائیلی وزیر دفاع سے ملاقات ہوئی۔ اس موقع پر اسرائیلی وزیر دفاع کا کہنا تھا کہ امریکا ہمارا عظیم اتحادی ہے، امریکی اعلیٰ حکام روز اسرائیل آ رہے ہیں۔
Recover your password.
A password will be e-mailed to you.