چوہدری شہباز رشید ریحانیہ کادبئی میں دوستوں کے اعزازمیں عشائیہ

33

چوہدری شہباز رشید ریحانیہ کادبئی میں دوستوں کے اعزازمیں عشائیہ

چوہدری عامرمحمودوڑائچ،چوہدری شاہ جہان،چوہدری رضوان مشتاق،۔

چوہدری توصیف عبداللہ،ڈاکٹرشہزاد،چوہدری نوید کی شرکت۔

دبئی(اردوویکلی)::گزشتہ رات ٹانڈہ ضلع گجرات کی معروف سماجی،سیاسی وکاروباری شخصیت ،مینجنگ پارٹنرپنجاب گروپ آف کمپنیزیواے ای چوہدری شہبازرشیدریحانیہ نے پاکستان سے دبئی آئے ہوئے اپنے قریبی دوستوں چوہدری عامرمحمود وڑائچ،چوہدری شاہ جہان،چوہدری رضوان مشتاق،چوہدری توصیف عبداللہ،ڈاکٹرشہزاد،چوہری نوید(دبئی) کے اعزاز میں دبئی کے ایک معروف عریبک ریسٹورنٹ میں پرتکلف عشائیہ کااہتمام کیا۔میزبان چوہدری شہبازرشیدریحانیہ نے تمام دوستوں کانہائت پرتپاک استقبال کیا اورعشائیہ میں شرکت پرتہہ دل سے شکریہ اداکیا ۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

@media print { body { color: inherit; /* Ensures that the color is maintained */ } }