سپر فکس گروپ کی جانب سے یوم آزادی کی رنگارنگ تقریب کا انعقاد
بانی وچیف ایگزیکٹوآفیسرسپرفکس گروپ یواے ای نوید احمدکی جانب سے
پاکستان کے 76ویں یوم آزادی کی رنگارنگ تقریب کاانعقاد۔
جشن آزادی کی تقریب میں کیک کاٹاگیااورملکی سلامتی کے لیئے دعاکی گئی
دبئی(نیوزڈیسک)::گزشتہ رات سپر فکس گروپ یواے ای کی…