پاکستانی ایم ایم اے اسٹار انیتا کریم کی تھائی لینڈ میں شاندار کامیابی

18
فوٹو،اسکرین گریب
فوٹو،اسکرین گریب

پاکستانی ایم ایم اے اسٹار انیتا کریم نے تھائی لینڈ میں شاندار کامیابی حاصل کرتے ہوئے تھائی لینڈ کی پلیئر کو ہرا دیا۔

لیجنڈز فائٹنگ چیمپیئن شپ میں انیتا کریم نے تھائی پلیئر لکنیم بنسون کو آؤٹ کلاس کیا۔

پہلے راؤنڈ کے 5 منٹ انیتا نے لکنیم پر مکوں کی برسات کی جس کے بعد دوسرے راؤنڈ میں صرف سوا منٹ بعد انیتا کی حریف نے ہار مان لی۔

ہنزہ سے تعلق رکھنے والی انیتا کریم کی یہ چوتھی پروفیشنل فتح ہے۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

@media print { body { color: inherit; /* Ensures that the color is maintained */ } }