پاکستانی باڈی بلڈر اوصاف یعقوب نے ورلڈ باڈی بلڈنگ چمپئن شپ جیت لی

82

پاکستان کے باڈی بلڈر اوصاف یعقوب نے ورلڈ باڈی بلڈن چیمپئن شپ جیت لی ہے۔

تفصیلات کے مطابق امریکہ کے شہر  میامی میں منعقدہ ایونٹ  میں انہوں نے پاکستان کی نمائندگی کی اور ورلڈ مسل مینا باڈی بلڈنگ چمپئن شپ کا ٹائٹل اپنے نام کیا۔

انہوں نے چمپئن شپ میں پاکستان کیلئے کلاسک فیزیک پرو چمپئن ٹائٹل جیتا۔

واضح رہے کہ اوصاف یعقوب سابق پاکستانی مسل مینیا چمپئن ہیں۔

  اس میگا ایونٹ میں امریکہ سمیت دنیا بھر سے باڈی بلڈر شریک ہوئے۔

Advertisement

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

@media print { body { color: inherit; /* Ensures that the color is maintained */ } }