پاکستان اور سریلنکا کی ٹیموں کے مینجرز نے ٹیم شرٹس کا تبادلہ کیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق دونوں ٹیموں کے مینجرز نے دوسرے ٹیسٹ کے آخری روز کے کھیل کے آغاز سے پہلے شرٹس کا تبادلہ کیاجس پر دونوں ٹیموں کے اسکواڈز کے دستخط ہیں۔
سری لنکا کرکٹ بورڈ نے اس مشکل وقت میں دورہ کرنے پر پاکستان ٹیم کا شکریہ ادا کیا۔
واضح رہے کہ پاکستان ٹیم نے سری لنکا کے خراب ملکی حالات کے باوجود دورہ کیا۔
Advertisement