سری لنکا سے شکست کے بعد ’افغانستان‘ کا ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا سفر اختتام پذیر

72

آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے اہم میچ میں سری لنکا نے افغانستان کو 6 وکٹوں سے شکست دیدی، جس کے ساتھ افغانستان کا ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا سفر ختم ہوگیا۔

برسبین میں ہونے والے اس میچ میں افغانستان نے ٹاس جیت کر سری لنکا کو پہلے فیلڈنگ کی دعوت دی۔

افغانستان نے مقررہ 20 اوورز میں 8 وکٹوں کے نقصان پر 144 رنز اسکور کیے۔

Advertisement

دوسری جانب سری لنکا نے 145  رنز کا ہدف 4 وکٹوں کے نقصان پر 19 ویں اوور کی تیسری گیند پر حاصل کرلیا۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

@media print { body { color: inherit; /* Ensures that the color is maintained */ } }