قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شعیب ملک سے علیحدگی کی خبروں پر ان کی اہلیہ ثانیہ مرزا نے خاموشی توڑ دی ہے۔
قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان، آل راؤنڈر شعیب ملک اور ثانیہ مرزا کے درمیان علیحدگی کی خبریں سوشل میڈیا پر گردش کر رہی ہیں۔
حال ہی میں بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا نے اپنے ٹوئٹر پر ایک اسٹوری پوسٹ کی ہے جس میں لکھا ہے کہ ٹوٹے ہوئے دل کہاں جائیں؟ اللہ کو ڈھونڈنے کے لیے۔
Sania Mirza Instagram story. pic.twitter.com/BBKEztyCa6
Advertisement
— Avinash Aryan (@AvinashArya09) November 6, 2022
سوشل میڈیا کے مختلف پلیٹ فارمز پر یہ افواہیں گردش کررہی ہیں کہ دونوں میں علیحدگی ہونے والی ہے، مزید یہ بھی سننے میں آرہا ہے کہ یہ جوڑا اپنے بیٹے کی وجہ سے ایک دوسرے کے ساتھ ہے۔
واضح رہے کہ ابھی تک صحیح وجہ معلوم نہیں ہوسکی جبکہ سوشل میڈیا کے مختلف پلیٹ فارمز پر یہ افواہیں گردش کررہی ہیں کہ دونوں میں علیحدگی ہونے والی ہے۔
Advertisement