فیفا فٹ بال ورلڈ کپ 2022 کے لیے میزبان ملک قطر نے اپنے 26 رکنی اسکواڈ کا اعلان کر دیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق قطر کے 2022 کے اسکواڈ میں کوئی بڑا سرپرائز نہیں ہے، مینیجر فیلکس سانچیز نے کئی جانے پہچانے چہروں کی ٹیم میں شمولیت پر اطمینان کا اظہار کیا ہے۔
قطر کے ہیڈ کوچ فیلکس سانچیز ملک کے پہلے ورلڈ کپ میں شرکت کے لیے تجربہ کار ٹیم کے ساتھ ہیں۔
سانچیز کو امید ہے کہ قطر کی فٹ بال ٹیم 2019 میں ایشین کپ میں اپنی تاریخی فتح کو دہرانے میں کامیاب ہو جائیں گے۔
ہیڈ کوچ نے ان ہی کھلاڑیوں کی حمایت کی ہے جنہوں نے اس ٹورنامنٹ میں اپنی شناخت بنائی تھی، جن میں الموز علی بھی شامل تھے، جو اس ٹورنامنٹ میں نو گول کے ساتھ ٹاپ اسکورر تھے۔
Advertisement
قطر کے 31 سالہ کپتان، حسن الحیدوس، ورلڈ کپ کے افتتاحی دن جب میزبان ایکواڈور کا مقابلہ کریں گے تو اپنی 170 ویں کیپ حاصل کرنے کے لیے تیار ہیں۔
20 نومبر کو ایکواڈور کا سامنا کرنے کے بعد قطر کا مقابلہ 25 نومبر کو سینیگال اور 29 نومبر کو ہالینڈ سے ہوگا۔
قطر کی فٹ بال ٹیم مندرجہ ذیل کھلاڑیوں پر مشتمل ہے۔
گول کیپرز
سعد الشیب
مشال برشم
Advertisement
یوسف حسن
ڈیفینڈرز
پیڈرو میگوئل
عبدالکریم حسن
طارق سلمان
مصعب خدر
Advertisement
حمام الامین
بسام الراوی
بوعلیم خوخی
جاسم جابر
مڈ فیلڈرز
عبدالعزیز
Advertisement
محمد واعد
علی اسد
سالم الحاجری
کریم بودیاف
عاصم مدبو
مصطفیٰ طارق مشعل
Advertisement
فارورڈز
اکرم عفیف
احمد علاء
محمد منطری
حسن الحیدوس
اسماعیل محمد
Advertisement
خالد منیر
المعز علی
نائف الحدرمی
Advertisement