لاہور(نیوزڈیسک)::گزشتہ روزسابق ممبرصوبائی اسمبلی پنجاب (ق لیگ)چوہدری عبداللہ یوسف وڑائچ نےزمان پارک لاہور میں چئیرمین پی ٹی آئی عمران خان سے ملاقات اورصوبائی اسمبلی حلقہ نمبر 32 گجرات پی ٹی آئی ٹکٹ کے لیے انٹر ویو دیا۔چوہدری عبداللہ یوسف وڑائچ نے کہاکہ عمران خان نے بتایا کہ ق لیگ کے جن 10 ایم پی ایز نے پچھلے پانچ سال میں پاکستان تحریک انصاف کا بھرپور ساتھ نبھایا اُن کو ٹکٹ دیے جائیں گے۔