یوبی ایل مصفح برانچ میں پاکستان کے 76ویں یوم آزادی پرکیک کاٹاگیا

29
یوبی ایل مصفح برانچ میں پاکستان کے 76ویں یوم آزادی پرکیک کاٹنے کی تقریب۔
تقریب کے مہمان خصوصی چوہدری نوازرشیدریحانیہ تھے
ابوظہبی(اردوویکلی)::14اگست آزادی پاکستان کادن،اس موقع پریوبی ایل مصفح برانچ کے مینجرعبدالعزیزخان بنگش اوربنک مینجمنٹ کی جانب سے پاکستان کے 76ویں یوم آزادی کی مناسبت سے یوم آزادی کاکیک کاٹنے کی تقریب منعقدہوئی۔ معروف پاکستانی بزنس مین چئیرمین پنجاب گروپ آف کمپنیز چوہدری نوازرشید ریحانیہ تقریب کے مہمان خصوصی تھے۔جبکہ انجینئیرچوہدری شیربہادرشاہ پور،احمد ملک،مسٹرفیصل،عین الحق،عمران احمد،مسٹرسلیم اللہ خان کے علاوہ پاکستانی ودیگرکمیونٹی ممبران اور بنک صارفین نے بھی کیک کاٹنے کی تقریب میں شرکت کی،؎۔اس موقع پرپاکستان اور متحدہ عرب امارات کی سلامتی کے لیئے دعابھی کی گئی۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

@media print { body { color: inherit; /* Ensures that the color is maintained */ } }