ملک محبوب ربانی اعوان کے بیٹے کی شادی خانہ آبادی کی گرینڈ تقریب

85

 ملک محبوب ربانی اعوان کے بیٹے کی شادی خانہ آبادی کی گریںڈ تقریب

 اہم شخصیات ,دیرینہ دوستوں اورعزیزواقارب کی شرکت

راولپنڈی(نیوزڈیسک)::راولپنڈی کی معروف سماجی سیاسی شخصیت اور یواے ای میں عرصہ درازسے مقیم ممتازپاکستانی بزنس مین وچئیرمین پاکستان مسلم لیگ (ن)ابوظہبی ملک محبوب ربانی اعوان کے صاحبزادے ملک عتیق محبوب ربانی کی شادی خانہ آبادی کی تقریب گزشتہ دنوں راولپنڈی میں بخیرو خوبی سر انجام پائی۔شادی و ولیمہ کی تقریب میں معروف سیاسی و سماجی شخصیات،  بیورو کریٹس، وکلاء، ڈاکٹرز، صحافیوں، صنعتکاروں،متحدہ عرب امارات اوردیگرممالک سے  دوست و احباب اور عزیز و اقارب نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔اورملک محبوب ربانی اعوان  کو دلی مبارکباد پیش کرتے ہوئے انکے صآحبزادے ملک عتیق محبوب ربانی اعوان کی خوشگوارازدواجی زندگی کے لیئے نیک تمناوں کا اظہار کیا۔
اس موقع پرملک محبوب ربانی اعوان نے اپنے صاحبزادوں کے ہمراہ تشریف آوری پر تمام مہمانوں کا شکریہ اداکیا ۔
تقریب میں شرکت کرنیوالوں میں وفاقی پارلیمانی سیکریٹری انفارمیشن بیرسٹرچوہدری دانیال تنویر،ممبرقومی اسمبلی ملک ابراراحمد،سابق ایم این اے حاجی پرویز،طارق جاویدقریشی۔راجہ محمدشفیق جنجوعہ آف بیول،چوہدری خالد طیب قریشی،جمیل بنگیال،حاجی سیدشاہد اقبال،راجہ عثمان عاطف کیانی،چوہدری محمداکرام جوڑا،یاسربٹ،راجہ عمران،راجہ جاوید بلال ایڈووکیٹ،ضلعی نائب صدرپی ایم ایل (نٰ)راولپنڈی طیب قریشی، ثاقب قریشی،سیف الرحمان خان،چوہدری الیاس،ایس ایس پی سیکیورٹی راجہ ناصر،ڈی ایس پی عابدخان،ممبرکنٹرول کمیٹی خواجہ شہزاد، سٹوڈنٹ رہنما عبیدبشارت عباسی،ممتازبزنس مین شیخ زبیراحمد،راجہ عثمان پی اے ٹووزیرریلوے محمدحنیف عباسی، سیف الرحمن خان،چوہدری میاں خان آف گجرات،حاجی ملک ربانی اعوان،ملک اظہرربانی،ملک طفیل ربانی،ملک حمزہ طفیل،راجا محمدیاسر،ملک ماجد محبوب ،ملک سہیل طفیل،ملک حسن اظہر،ملک احمداظہر،مامون بیگ،پیرہمایوں حق سیف خان،ملک خضر،ملک حسنین،خطیب قاری غلام ربانی،ملک وسیم،صوفی جمیل،ڈاکٹرمحمدافضال،ملک محمدامیربڈوال،ملک امیراعوان آف پرھراڑ،مقامی تاجرطارق بٹ،ثاقب قریشی،حاجی بلندخان،سجادہ نشین دربارحقانیہ شریف پیرذادہ قاضی معین الحق،مختارقلندری ،سمیت اعوان برادری کی سرکردہ شخصیات کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔
جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

@media print { body { color: inherit; /* Ensures that the color is maintained */ } }