چوہدری محمداکرام جوڑا کی جانب سے چوہدری غلام احمدکسانہ کے اعزازمیں گرینڈعشائیہ
چوہدری محمداکرام جوڑا کی جانب سے چوہدری غلام احمدکسانہ کے اعزازمیں گرینڈعشائیہ۔
اہل علاقہ اوردوست احباب کی بڑی تعدادمیں شرکت
چوہدری عنصرمحمود اورچوہدری ساجد محمودکی خصوصی شرکت
مہمانوں کی تواضع من واقسام کےکھانوں سے کی گئی۔

