دوستوں کی چوہدری محمدصدیق سے ملاقات

40

دوستوں کی چوہدری محمدصدیق سے ملاقات

حال احوال اور خیریت دریافت کی

ابوظہی(نیوزڈیسک)::یواے ای میں عرصہ دراز سے مقیم ممتازپاکستانی بزنس مین چئیرمین الصدیق ٹریڈنگ،صدرپاکستان مسلم لیگ(ن)ابوظہبی چوہدری محمدصدیق کی خیریت دریافت کرنے کے لیئے انجینئیرمحمدیونس کیانی،ملک محمدشہنازماہل،چوہدری الطاف حسین اور چوہدری ارشد انکی رہائش گاہ پہنچے انہیں پھول پیش کیئے اور انکاحال احوال اور خیریت دریافت کی۔اس موقع پر چوہدری محمدصدیق کے صاحبزادے چوہدری وقاص صدیق بھی موجودتھے۔
جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

@media print { body { color: inherit; /* Ensures that the color is maintained */ } }